پاکستان کی خبریں
کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی
Views: 29اسلام آباد: کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…
پنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویز
Views: 30لاہور: پنجاب میں زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا، اس حوالے سے قانون میں مجوزہ ترمیم کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم منظوری کے…
عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Views: 28اسلام آباد: عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کراچی محکمہ موسمیات کی چھت سے چاند دیکھیں گے اور عید الاضحٰی کا…
دورانِ عدت نکاح کیس کی نئی عدالت میں سماعت، فریقین کو نوٹسز جاری
Views: 29اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےد وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین…
پاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے، دفترخارجہ
Views: 31اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے خواہش مند افراد…
علی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس میں فردجرم کی تاریخ مقرر
Views: 26 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادنےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ…
بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور
Views: 22 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں…
ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
Views: 23اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم…
لاہور میں بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا، گرمی بڑھنے لگی
Views: 36لاہور میں گزشتہ روز تیز رفتار آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی تھی مگر آج صبح سے ہی خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور…
پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم
Views: 27بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں…