پاکستان کی خبریں
فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال
Views: 26کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چمن شاہراہ پر جاری لغڑیوں کا دھرنا ختم کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ بلاک ختم کروا کے ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔ امن و امان کو…
پنجاب میں آج سے پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، مریم نواز
Views: 28لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب…
پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کر دی
Views: 33کراچی: پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف…
وسائل کی کمی نہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
Views: 33شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سب کے لیے ایسی مثال ہے جس کی تقلید کی جانی چاہیے۔ دورہ چین کے دوران شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس
Views: 29 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فاٸزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فاٸزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور…
آرمی چیف پر توہین مذہب کا ٹوئٹ ہو تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالت
Views: 29اسلام آباد: جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔…
پشاور؛ بی آر ٹی بسوں میں خواتین کو لوٹنے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف
Views: 30پشاور: بی آر ٹی بسوں میں مسافر خواتین کو لوٹنے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں روزانہ کی بنیاد پر بی آر ٹی بسوں سے 15 سے 20 موبائل فونز چوری…
پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا
Views: 34 اسلام آباد: پی ٹی آئی کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے حوالے سے کمپلینٹ اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان، سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن…
چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے، اسد قیصر، محمود خان
Views: 34اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے قبائلی اضلاع کے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے ہم کبھی اسمگلنگ کی حمایت نہیں کرتے مگر یہاں روزگار بند کرکے…
لاپتا شہریوں سے متعلق خفیہ اداروں سے دوبارہ رپورٹس لانے کا حکم
Views: 29 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں اور حراستی مراکز سے دوبارہ رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ…