پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7380 خبریں موجود ہیں

عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ جاری

Post Views: 25 اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری…

دھاندلی الزامات؛ ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار

Post Views: 22 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات…

ڈی آئی خان؛ قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک شخص زخمی

Post Views: 22 پشاور: ڈی آئی خان میں لونی پولنگ اسٹیشن سے ڈیوٹی کرکے واپس آنے والی پولیس پارٹی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فورسز پر الگ الگ جہگوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے…

پی ٹی آئی چاند پرحکومت بنانے جا رہی،وہاں ان کودیکھیں گے،فیصل واوڈا

Post Views: 22 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں15سال سے جس عمران خان کو…

علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Post Views: 20 اسلام آباد: آئی پی پی کے علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز…

سینیٹر مشتاق اور طاہر بزنجو کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

Post Views: 20 اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد اور سینیٹر طاہر بزنجو نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وقفہ سوالات…

ٹیکسی ڈرائیور کا قتل، لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا

Post Views: 23 لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزا موت کے ملزم کو بری کر دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور محمد امجد رفیق نے اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت…

پارلیمان سازی کا عمل جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Post Views: 23 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے…

بھٹو ریفرنس: مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس

Post Views: 25 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس…

عمران خان کی بہن کا بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلیے عدالت سے رجوع

Post Views: 20 اسلام آباد: عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے سابق خاتون اول…