پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7380 خبریں موجود ہیں

شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں نہ کرنے کا حکم

Post Views: 23 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر مؤخر

Post Views: 19 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں تعینات ہونے والے نئے جج ناصرجاوید رانا…

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، مزید مہنگی ہونے کا امکان

Post Views: 20 حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا…

عام انتخابات: سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی تصاویر شیئر کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی، وزیر اعظم

Post Views: 26 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر الیکشن میں ڈیوٹیز دینے والے سرکاری ملازمین کی تصاویر اور ڈیٹا شیئر کرنے پر سختی سے ردعمل دیا اور انہیں سخت سزائیں دینے…

افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدر مملکت

Post Views: 24 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر…

گوجرانوالہ: پولنگ افسر کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سامنے آگیا

Post Views: 27 گوجرانوالہ: این اے 79 گوجرانوالہ میں تعینات پولنگ آفیسر طاہر ابرار کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سوشل ویڈیو پر وائرل ہوگیا۔ وائرل ویڈیو میں طاہر ابرار کا کہنا تھا کہ جان میں نے اللہ کو…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

Post Views: 22 لاہور / اسلام آباد: پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور ہوگئی زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں…

کمشنر راولپنڈی معاملے پر کارروائی جاری ہے، اداروں پر اعتماد کرنا چاہے، وزیر اطلاعات

Post Views: 20 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی والے معاملے پر کارروائی جاری ہے، ہمیں اداروں پر اعتماد کرنا چاہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کا بل مسترد، پی پی اور ن لیگ کی مخالفت، پی ٹی آئی تقسیم

Post Views: 23 اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب…

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

Post Views: 24 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں…