پاکستان کی خبریں
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
Views: 29اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں…
وزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران روانہ
Views: 31اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔ دورہ ایران میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب…
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Views: 27اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں۔ ہائیکورٹ میں ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت…
ژوب میں ایک ماہ میں فورسز کے آپریشن میں 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
Views: 26بلوچستان کے شہر ژوب میں ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 29 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ افغانستان سے دہشت گرد…
سیاسی و کور کمیٹی کے بعد مجھے باقی کسی چیز سے بھی نکالنا ہے تو نکال دیں، شیرافضل
Views: 28پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے کور کمیٹی سے نکالا اور پھر پولیٹکل کمیٹی سے نکالا، باقی کسی چیز سے نکالنا ہے تو بھی نکال لیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو…
کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیاب
Views: 29شکار پور: کچے کے علاقے میں اغوا ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کروا کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کوٹ شاہو میں کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 2…
پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
Views: 29 لاہور: پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا۔ پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں…
ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی
Views: 30لاہور: ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک کمی کی…
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات؛ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
Views: 27اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے…
تقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 2.48 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ
Views: 30اسلام آباد: عوام بجلی کے ایک اور جھٹکے کیلیے تیار رہیں جب کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 48 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا مطالبہ کردیا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں…