پاکستان کی خبریں
لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ
Views: 30اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کے طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Views: 32اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سردار تنویر الیاس کو ایف آئی اے کی جانب سے سول جج عباس شاہ کی عدالت…
وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
Views: 31 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہباز…
ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت
Views: 33 اسلام آباد: شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی ایس آئی نے شاعر کی موجودگی سے انکار کیا ہے جس پر عدالت برہم ہوگئی اور کہا کہ ایک طرف میسجز بھیج رہے ہیں…
چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم
Views: 27اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز…
طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال
Views: 26پشاور: طورخم سرحدی گزرگاہ تین روز بعد پیدل آمد و رفت کے لیے بحال کر دی گئی۔ ایمیگریشن حکام کے مطابق تین روز کے اندر اندر ایمیگریشن سیکشن کو نئی عمارت میں منتقل کریں گے، ایمیگریشن سیکشن کی مشینری…
ججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقع
Views: 28لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے آخری موقع دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور کابینہ آئندہ سماعت تک ججز کی تعیناتی کے…
وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
Views: 27 اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب حقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان…
آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری
Views: 29اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
Views: 26اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگالہ…