پاکستان کی خبریں
خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
Views: 31 پشاور: صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔اپنے بیان میں خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک صحت…
آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق
Views: 33 اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Views: 27 اسلام آباد: ملک میں 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا…
زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری
Views: 30اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا نام حج کی ادائیگی کے لیے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد…
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی
Views: 25 اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد…
جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں، عمر ایوب
Views: 26فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں۔ عمر ایوب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا
Views: 28اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا، وہ اب دورہ کریں گے اس کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا دورہ کرنا…
منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
Views: 27 کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری،جبکہ محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران ضلع حیدرآباد میں منشیات کے 6 مقدمات میں 7 ملزمان کو…
پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں
Views: 28راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان…
کابینہ کمیٹی کی نجکاری پروگرام کیلیے 24 اداروں کی منظوری
Views: 28اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے 5سالہ نجکاری پروگرام کے لیے24اداروں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں پانچ سالہ مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا، کمیٹی…