پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ

Views: 30 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ پریس کانفرنسز کے ذریعے بظاہر عدلیہ کی توہین کی گئی۔ پیمرا مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل…

وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے، مریم نواز

Views: 30لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ وقت دُور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے۔ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹپریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

Views: 80اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے بیل آؤٹ…

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

Views: 26 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت کو نان فائلرز کی…

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

Views: 32 اسلام آباد: اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔…

موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

Views: 29اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں، اپنی عزت پرگردن کٹوا دوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس…

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

Views: 28لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت مںظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد…

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

Views: 27اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ طلب کرلیا اور ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔ سینیٹر فیصل…

مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ

Views: 27کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی اب روشنی کا شہر نہیں رہا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ کامران خان…

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ

Views: 35اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوئے۔…