پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

Views: 32 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر…

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

Views: 32اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوام…

حب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

Views: 31سندھ رینجرز اور کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ کے قریب دوران چیکنگ بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرلیں۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ رینجرز اور…

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

Views: 33راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں…

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

Views: 38لاہور: پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 18 مئی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج…

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

Views: 33اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات سے…

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

Views: 31اسلام آباد: وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں…

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

Views: 31کراچی: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے جو اقدامات کیے ان کی باقاعدہ تحقیقات ہوں گی، پی ڈی ایم کی کوششوں سے نگران حکومت کو طوالت ملی، نگران حکومت کی…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

Views: 30اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، عمران خان اور وکلا کے سمجھانے پر عدم اعتماد ختم کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد…

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت بند کروائے، سعودی عرب

Views: 26مناما: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔ بحرین میں عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن…