پاکستان کی خبریں
سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ملاقات کا نظام آن لائن ہوگیا
Post Views: 29 کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ حکام کے مطابق جیل کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں گزشتہ روز قیدیوں کی…
9 مئی کیسز کے ٹرائلز جیل میں ہونگے، عمران خان سمیت 367 ملزمان اڈیالہ طلب
Post Views: 26 اسلام آباد: سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے ٹرائلز اب جیل میں ہوں گے، اس حوالے سے عمران خان سمیت 367 ملزمان کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ سمیت…
تحریک انصاف کا عمران خان اور اہلیہ کی سزا کیخلاف فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان
Post Views: 24 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا کے خلاف اعلیٰ عدالت میں فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ…
عمران خان کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع
Post Views: 23 اسلام آباد: عام انتخابات کے انعقاد سے محض 8 روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے…
لاہور: فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار
Post Views: 21 لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست…
بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی
Post Views: 22 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری، الیکشن مہم میں خلل کا خدشہ
Post Views: 18 پشاور / اسلام آباد: خیبر پختون خوا کے میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے تمام سرد ترین علاقوں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ محکمہ موسمیات…
حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
Post Views: 18 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون…
یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے کا امکان
Post Views: 23 اسلام آباد: نگراں حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو…
اڈیالہ جیل پر دہشت گردی کا خدشہ، تین روز میں حملے کی دھمکی آمیز کال موصول
Post Views: 18 راولپنڈی میں قائم سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ کو تین دن کے اندر نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے…