پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7384 خبریں موجود ہیں

نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرادیا، مزید 5.62 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

Post Views: 22 اسلام آباد: نیپرا نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ…

پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

Post Views: 25 مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ…

تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

Post Views: 20 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاس ہونے کے بعد سات…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی امیدوار جاں بحق

Post Views: 27 خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔…

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی، شہباز شریف

Post Views: 22 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی۔ ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں…

بیلٹ پیپر کی کمی؛ الیکشن کمیشن کا کچھ حلقوں میں انتخابات مؤخر کرنے کا عندیہ

Post Views: 23 اسلام آباد: بیلٹ پیپر کی کمی کے باعث کچھ حلقوں میں انتخابات مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ…

عدالتی فیصلوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ چور کون تھا، مریم اورنگزیب

Post Views: 27 لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ چور کون تھا۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن…

دورانِ عدت نکاح کا کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 30 اسلام آباد ہائی کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں…

الیکشن میں عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم

Post Views: 22 لاہور: عدالت نے انتخابات کے دوران عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 17 ہر شہری کو…

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے، سپریم کورٹ 

Post Views: 24 اسلام آباد: میں کاغذات نامزدگی منظوری کے لیے دائر اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا حکم نہیں دینا چاہتے، جو انتخابات میں تاخیر کا سبب بنے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی…