پاکستان کی خبریں
عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
Views: 28اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ عدالت…
وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا
Views: 29وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کردیا، جو کہ رواں سال کے ہدف کے مقابلے میں 69 فیصد کم…
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
Views: 33 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالیں کے بعد یہ پہلا…
سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا
Views: 35راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد…
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک
Views: 30سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع…
ججز کو بھیجے گئے خطوط میں کون سا مواد تھا؟ فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی
Views: 34لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونےو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور پر جانوروں…
صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
Views: 27راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ…
وزیراعظم 6 تا 8 اپریل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
Views: 28 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری ایام میں 6 سے 8 اپریل تک مملکت سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جس میں وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات کا امکان ہے۔…
وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ
Views: 30اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے…
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 9 ماہ میں 66 ارب کما لیے
Views: 32لاہور: پاکستان ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے…