پاکستان کی خبریں
امریکا کی جانب سے پاکستان کو ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کا بیان مسترد
Post Views: 24 اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی…
عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں
Post Views: 23 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں، عدم حاضری کے سبب بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج…
فضل الرحمان کی کابل میں افغان وزیراعظم سے ملاقات، افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو
Post Views: 24 اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علما کے ہمراہ کابل میں ہیں جہاں آج انہوں ںے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، دونوں جانب سے افغان مہاجرین کے معاملے سمیت پاک…
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی
Post Views: 25 پشاور: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے چار خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں امداد فراہم کی…
بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لا ایڈمسٹریٹر؟ چیف جسٹس
Post Views: 23 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا…
کاغذات نامزدگی منظوری کیلیے پرویز الہیٰ اور ان کی اہلیہ کی اپیلیں مسترد
Post Views: 22 راولپنڈی: سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئیں۔زرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ…
سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کا روبکار جاری
Post Views: 22 اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کیا ہے جس میں کہا گیا…
سپریم کورٹ؛ بلے کے نشان کا کیس سماعت کیلئے مقرر
Post Views: 20 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کو سنیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی لیول…
کاغذات نامزدگی؛ ذوالفقار، فہمیدہ مرزا، ثروت قادری، اورنگزیب فاروقی کی اپیلیں مسترد
Post Views: 20 کراچی / اسلام آباد / لاہور: الیکشن ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ کراچی میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری اور پاکستان…
کیا پی ٹی آئی چاہتی ہے 100فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں؟ چیف جسٹس
Post Views: 22 اسلام آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس…