پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7384 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Post Views: 65 کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ…

ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس اہلکار زخمی

Post Views: 68 ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کے چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس…

مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل

Post Views: 23 اسلام آباد: حکومت نے 9 مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لینے سمیت…

اسد قیصر، تیمور جھگڑا سمیت متعدد پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات منظور

Post Views: 22 اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف…

مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا، فیصل واوڈا

Post Views: 20 کراچی: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے…

پختونخوا؛ پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم

Post Views: 23 پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی…

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس؛ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Post Views: 20 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت…

لوگ کہتےہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں، اسحاق ڈار

Post Views: 27 اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال…

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا، اپیلٹ ٹریبونل

Post Views: 20 اسلام آباد: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا۔ الیکشن اپیلٹ…

فواد چوہدری کو جہلم سے الیکشن لڑنے کی اجازت، آر او کے اعتراضات مسترد

Post Views: 27 راولپنڈی: فواد چوہدری کو جہلم سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی، ان کے کاغذات کے خلاف آر او کے اعتراضات مسترد کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے…