پاکستان کی خبریں
بہت ساری جیزوں میں ہمارا انحصار فوج پر ہے،شیر افضل مروت
Views: 40 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں میں ہمارا انحصار فوج پر ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
Views: 26 لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10…
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انتظامیہ کا انکار
Views: 30 اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل…
پی پی کا بلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکر اور سینیئر وزیر دینے کا فیصلہ
Views: 27کوئٹہ: پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت…
ریٹائرڈ ججز کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی کیلئے حکومت درخواست پر فیصلہ محفوظ
Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر کونسل نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق حکومتی درخواست کی سماعت جسٹس امین…
پی ٹی آئی کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ
Views: 30اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس…
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقات مکمل
Views: 30اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی…
سپریم کورٹ کے قادیانیوں سے متعلق فیصلے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس طلب
Views: 32اسلام آباد: قادیانیوں کے ترجمہ قرآن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس پانچ مارچ کو طلب کرلیا۔ نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علماء…
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری معطل
Views: 28 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے خود کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیا جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام…
گورنر پنجاب کے لیے احمد محمود، قمر کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیر غور
Views: 31 لاہور: گورنر پنجاب کے لیے احمد محمود، قمر زماں کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام سامنے آگئے جن پر غور کیا جارہا ہے۔ زرائع کے مطابق شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت ن لیگ اور پیپلز پارٹی…