پاکستان کی خبریں
ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
Views: 28اسلام آباد: تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی…
پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
Views: 26لاہور / پشاور: پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی…
شہریار آفریدی ایم پی او کیس؛ ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد
Views: 28اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے ایم پی او جاری کرنے کے کیس میں ایس ایس پی جمیل ظفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی۔ ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او…
یہ ن لیگ کا آخری اقتدار، پھر پی پی اور پی ٹی آئی ختم ہوگی، فیصل واؤڈا
Views: 26سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سب کو جمہوری مزہ لینا تھا۔ آئین کے ٹھیکیدار، چوکیدار اور پہریداروں کو آئین اور قانون کے تحت جمہوریت کا بھی شوق تھا۔ ایکسپائرڈ لیڈروں کا تو آپ نے مزہ…
حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن
Views: 32اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں…
سپریم کورٹ؛ مبینہ دھاندلی پر انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
Views: 30اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار علی خان کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ علی خان نامی شہری کی انتخابات کالعدم قرار دے کر نئے انتخابات کرنے…
بیرون ممالک میں 23456 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ
Views: 27 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بیرون ممالک میں 23 ہزار 456 پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین ولید اقبال کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی…
خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشیں، دو کمسن بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Views: 27پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور مختلف اضلاع میں ہونے والی برفباری اور بارش کے باعث اموات 6 تک پہنچ گئی، جن میں دو کمسن بھائیوں سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے…
پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل
Views: 30لاہور: پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی مسلم لیگ…
مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خان
Views: 30اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے، دنیا کے…