پاکستان کی خبریں
لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Views: 28(روزنامہ جرأت)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں…
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار
Views: 28(روزنامہ جرأت)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا۔کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو واضح پیغام
Views: 40(روزنامہ جرأت)پاکستان نے بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔9 مئی…
معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان
Views: 27واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نہ صرف دفاعی بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی خطے میں استحکام کی ایک اہم قوت بن کر سامنے آیا…
وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) ایوب گادھی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش
Views: 32(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) ایوب گادھی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش و مذمت کیا ہے۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…
معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے
Views: 33(روزنامہ جرأت)معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح 8 بج کر 40 منٹ پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف و چیف…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط
Views: 30(روزنامہ جرأت)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلا دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکا میں اہم ملاقات…
کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
Views: 28(روزنامہ جرأت)کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ریلوے حکام…
سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Views: 25لاہور:(روزنامہ جرأت)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں…
وزیراعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے،“آئرن کلاڈ” اسٹریٹجک شراکت داری پر بھی بات چیت ہوگی
Views: 28(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ چین 23 سے 25 مئی تک متوقع ہے، دورے کے دوران چینی صدر ژی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے…