پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8036 خبریں موجود ہیں

چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

Views: 31(روزنامہ جرأت)چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر فائرنگ کا واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں پیش آیا۔…

molanamohammadidrees

پاک بحریہ کا بحیرۂ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

Views: 20(روزنامہ جرأت)پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن شروع کر رکھا ہے، جس کے دوران “ایم وی گوتم” پر موجود 6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم کر رہے ہیں۔سیکیورٹی…

PakNavyrescueoperation

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر جسٹس محسن اختر کیانی نے لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کام کا آغاز کر دیا

Views: 20(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کام کا آغاز کر دیا، جہاں باپ کی بیٹی سے ملاقات کے شیڈول کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محسن اختر کیانی…

mohsinakhtarkiyanilhc

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا

Views: 61(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر…

imranbushracase

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

Views: 23اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں خطے کی مجموعی تازہ صورتحال…

ishaqdarabbasaraghchi

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

Views: 25اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے…

shehbazsharifcongratesalialzaidi

گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

Views: 27(روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے…

kpflood

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں

Views: 23(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے ہیں اور…

justicemohsinkayanibabersattarsamanriffat1

حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کےلیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے

Views: 25(روزنامہ جرأت)حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ضوابط پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر…

kiteflyinglahore

مفاد پرست کنسورشیم” بیوروکریسی اور حکومت میں موجود ہے جو وسائل پر قابض ہے، حافظ نعیم الرحمن

Views: 21(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ میں عالمی یومِ مزدور کے موقع پر مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حکومت اور حکمران طبقے پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہر سال عالمی یوم مزدور…

hafiznaeemonlabourday