پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8038 خبریں موجود ہیں

افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھرجنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر بزدلانہ حملہ

Views: 31(روزنامہ جرأت)افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا۔افغان طالبان اور ان سےوابستہ خوارج دہشت گرد مذموم عزائم کےحصول کیلئےمسلسل عام عوام کونشانہ بنارہےہیں ۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان…

afghantalibanterrorists

وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان

Views: 23اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے آئندہ…

shehbazsharifapnagharscheme

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

Views: 22(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کا…

justicemohsinkayanibabersattarsamanriffat

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

Views: 34(روزنامہ جرأت)پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا۔سکیورٹی…

pakafghanborder3

مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری 2 سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم پاکستان

Views: 24(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں، ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر جاری ہے اور پاکستان…

shehbazsharifmeeting

تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم

Views: 27(روزنامہ جرأت)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا ایران…

petroltax

پیپلز پارٹی کا دباؤ، 2 ججز کا تبادلہ فی الحال روک دیا گیا

Views: 22اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کے مجوزہ تبادلے کے معاملے میں دلچسپی رکھنے والے حلقوں کو منگل کے دن اس وقت جزوی دھچکا لگا جب پیپلز پارٹی کے دباؤ کی وجہ سے دو ججوں…

islamabadhighcourt

وزیراعظم آج ’اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت تاریخی پیکیج کا اعلان کریں گے

Views: 24(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت تاریخی پیکج کا اعلان آج کریں گے۔گھر کی خریداری کے لیے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کے لیے فراہم کیے جا سکیں گے۔ پیکج کے تحت 25 لاکھ، 50…

shahbazsharifapnagharprogram

افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے، سہیل آفریدی

Views: 22(روزنامہ جرأت)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے۔یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے…

sohailafridikpcm

پاکستان کا فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کا مظاہرہ

Views: 34(روزنامہ جرأت)پاکستان نے آج فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل…

missilefatah