پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی کا انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMS کے ذریعے ترسیل پر تحفظات کا اظہار

Views: 25اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMSکے ذریعے ٹرانسمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انچارج سنٹرل الیکشن سیل پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نے موبائل ایپ پر…

جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج

Views: 25سپریم کورٹ نے بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مخالف امیدوار کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے پر مخالف امیدوار…

چولستان کو پانی کا این او سی دینے پر سندھ حکومت کے تحفظات، نگراں وزیراعظم کو خط

Views: 23 اسلام آباد: سندھ حکومت نے نگراں وزیراعظم وزیراعظم کو خط لکھ دیا جس میں چولستان کیلیے پانی کا این او سی جاری کرنے کے معاملات پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

Views: 25لاہور: پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی حیرت انگیز کمی کر دی گئی۔ چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی…

ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی

Views: 23 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی…

صنم جاوید ضمانت ملتے ہی دوبارہ گرفتار

Views: 23لاہور: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سوشل…

پشاور میں بجلی کا تیرہ گھنٹے طویل بریک ڈاؤن

Views: 22پشاور میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا ہے، رات ایک بجے سے پورے شہر کی بجلی منقطع ہے، بجلی نہ ہونے کے سبب گھروں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی، بچوں کو اسکول اور شہریوں کو دفاتر جانے…

یونٹ انچارج کا قتل؛ ہم لڑنا نہیں چاہتے، ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں، خالد مقبول

Views: 23کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی پی سے تصادم میں ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پر کہا ہے کہ ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں۔ انہوں…

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

Views: 27اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

Views: 22اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین…