پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

Views: 23اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار…

ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

Views: 32 راولپنڈی: ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی جبکہ ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی،…

رکشے پر ساؤنڈ سسٹم رکھ کر شیخ رشید کی انتخابی مہم چلانے والے گرفتار

Views: 28 راولپنڈی: شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم…

ایف آئی اے کو صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم

Views: 21 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف آئی اے…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

Views: 27 اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار…

ججز کے خلاف مہم : کئی صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایف آئی اے طلب

Views: 25اسلام آباد: ججز کے خلاف مہم پر ایف آئی اے نے مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر ججز اور اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی کے معاملے میں پیش رفت سامنے…

بھٹو کی بیٹی پر جعلی مقدمات بنانے والے کی اپنی بیٹی پر مقدمات بنے، بلاول بھٹو زرداری

Views: 23 پشاور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل جس نے بھٹو کی بیٹی پر مقدمات بنائے خود اس کی بیٹی کے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا، میں مخالفوں کی بیٹیوں کو جیلوں میں…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی جج سے شدید تلخ کلامی، فائل ہوا میں اچھال دی

Views: 23 اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی وکالت کے لیے سرکاری وکلا کو مقرر کردیا گیا، اس پر شاہ محمود نے غصے میں فائل ہوا میں اچھال دی، عمران خان برہم ہوئے کہ…

سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان

Views: 27اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہو جائے گی، سب…

بھارت کا بلوچ نوجوانوں کو مذموم مقاصد کیلیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب

Views: 26بھارت کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں۔ بلوچ نوجوانوں کو ڈالرز کی چمک دکھا کر سوشل میڈیا پر…