پاکستان کی خبریں
نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائیگا، عمران خان
Views: 29 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا، نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو…
جو ہر بار ناکام وزیراعظم رہے اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے، بلاول
Views: 30بدین: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جو ہر بار ناکام رہا اسے کس خوشی میں چوتھی…
پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف
Views: 30لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ…
ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات
Views: 27 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے تقاضوں…
عمران خان کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت
Views: 28اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر…
شیخ رشید اور راشد شفیق کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
Views: 28 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کے تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو ورکر مجھے ووٹ نہیں دے گا…
ایران کی بلا اشتعال کارروائی سے دو بچے جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ
Views: 28 اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت اور ایرانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی…
8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا، ہمارے پاس پلان سی بھی موجود ہے، عمران خان
Views: 32راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پلان سی بھی موجود ہے اور8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا، اسی لیے یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
Views: 28لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بانی چیئرمین…
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
Views: 30راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے…