پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

Views: 60 اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی…

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

Views: 52 کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے…

بشریٰ بی بی نے اپنی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

Views: 55چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی…

چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پر اظہاراطمینان

Views: 54اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد میں نگراں…

فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی

Views: 54 اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی

Views: 59جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔ عالمی خبر رساں…

ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان

Views: 56اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔ ریفرنس آئندہ دو ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے، صدارتی ریفرنس سماعت کے…

منشیات اسمگلنگ کیلیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ

Views: 63راولپنڈی: منشیات کی اسمگلنگ کے لیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اینٹی نارکوٹک فورس (اے این ایف) حکام کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 5 چھاپوں میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین…

ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی پر گرفتاری کا منڈلاتا خطرہ ٹل گیا

Views: 55راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ان دونوں…

شعیب شاہین کا این اے 46 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

Views: 60پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان اور ممبر کمیٹی شعیب شاہین نے کہا کہ عام انتخابات میں اسلام…