پاکستان کی خبریں
ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا
Views: 62اسلام آباد: ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل…
پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں کا سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان
Views: 53اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی سمیت سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور…
آئی ایس آئی کو بشری بی بی کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کا حکم
Views: 51اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور ان کے وکیل لطیف کھوسہ کی آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس…
انتخابات کا شیڈول چند روز میں جاری کردیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
Views: 52اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انتخابات کا شیڈول آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ووٹرز ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ عام…
پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Views: 54اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کے معاملے پر…
کرپشن کیس؛ عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
Views: 52اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن…
پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف
Views: 54 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ…
محکمہ داخلہ سندھ کو لاپتا شہری کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کی ہدایت
Views: 57 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر محکمہ داخلہ سندھ کو اہلخانہ کو معاوضہ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی اور رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی…
ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ
Views: 52 پشاور: جسٹس اعجاز انور نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، باقی پارٹیوں پر کوئی پابندی نہیں۔ پی ٹی آئی کو جلسوں کی…
پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان
Views: 54 لاہور: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی…