پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7427 خبریں موجود ہیں

گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج گورنر راج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے:عمران خان

Post Views: 211 ہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے، سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں، عمران خان کا پیغام راولپنڈی:…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی

Post Views: 168 اہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر…

پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے: فیصل واوڈا

Post Views: 187 سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ…

شہری فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Post Views: 144 پاکستانی شہریوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر دیے جانیوالے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع…

حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں

Post Views: 198 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سویلین اور ملٹری قیادت کے درمیان تعلقات میں دراڑ آنے کی قیاس آرائیوں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے ’’بے بنیاد‘‘ اور ’’گمراہ کن‘‘ ہیں۔ سابق…

پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا

Post Views: 180 اسلام آباد : پاکستان اور ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اکاؤنٹس بھارت، وسطی ایشیا اور بھارت سے چلائے جارہے ہیں ان میں سے 33 سرگرم ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے 22 سوشل میڈیا اکاؤنٹس…

جج کے بیٹے کی گاڑی سے دو بچیوں کی ہلاکت کا معاملہ;ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 101 جج کے بیٹے کی گاڑی سے دو بچیوں کی ہلاکت کا معاملہ; اسلام آباد پولیس نے ملزم ابو زر کو مقامی عدالت پیش کر دیا. ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم…

معرکہ حق میں کامیابی پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل

Post Views: 101 ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست دی، 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور…

9 مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار

Post Views: 104 راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان…

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 63,970 جرمانے عائد، ہزاروں گاڑیاں ضبط

Post Views: 149 پنجاب ٹریفک پولیس کی جانب سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں تقریباً 63,970 گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں پر چالان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان چالانوں کے نتیجے میں تقریباً 8 کروڑ 42 لاکھ…