پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ مزدور منایا جا رہا ہے، محنت کشوں کو خراج تحسین

Views: 28اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ مزدور منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محنت کش طبقے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید کرنا ہے۔…

labourday

آبنائے ہرمز اہم ترین گزرگاہ ہے اسے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں، پاکستان

Views: 29اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)پاکستان کی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے سامان کی ترسیل کی اہم گزرگاہ ہے، ہم فوری طور پر آبنائے ہرمز کے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں۔ ہفتہ وار پریس…

foriegnofficestatementstraitofhormuz

لوگوں کو کم لاگت میں اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

Views: 29(روزنامہ جرأت)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی…

shahbazsharifhousingscheme

رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

Views: 30(روزنامہ جرأت)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو پاکستان میں ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند اتوار 17 مئی 2026 کی شام دیکھا جا سکے گا، جس کے بعد یکم ذی…

eiduladhamoon

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست پر اہم پیش رفت

Views: 31اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے…

bushrabibicase

افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھرجنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر بزدلانہ حملہ

Views: 32(روزنامہ جرأت)افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا۔افغان طالبان اور ان سےوابستہ خوارج دہشت گرد مذموم عزائم کےحصول کیلئےمسلسل عام عوام کونشانہ بنارہےہیں ۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان…

afghantalibanterrorists

وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان

Views: 25اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے آئندہ…

shehbazsharifapnagharscheme

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

Views: 24(روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کا…

justicemohsinkayanibabersattarsamanriffat

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

Views: 35(روزنامہ جرأت)پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا۔سکیورٹی…

pakafghanborder3

مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری 2 سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم پاکستان

Views: 28(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں، ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر جاری ہے اور پاکستان…

shehbazsharifmeeting