پاکستان کی خبریں
حکومت کہتی ہے عدالتیں مداخلت کرتی ہیں، اب خود قانون سازی جیسے مقدمات لا رہی ہے، آئینی عدالت
Views: 31اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وفاقی آئینی عدالت نے گلگت بلتستان مجودہ قانون سازی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ قانون سازی کے لیے عدالت سے اجازت کیوں مانگ…
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
Views: 23(روزنامہ جرأت)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی خورفکن بندرگاہ پر پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ خورفکن بندرگاہ پر پیش آنے والے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی، پس پردہ ’وجہ‘ سامنے آگئی
Views: 31(روزنامہ جرأت)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی ، پس پردہ وجہ سامنے آگئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام گئی۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ صدر ن لیگ میاں…
حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹس کے اوقات کم کرنے پر غور
Views: 35(روزنامہ جرأت)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں مارکیٹس کے اوقات کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگر فیصلہ…
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی
Views: 30اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر قانونی مشاورت کے لیے اپنے وکلاء سے فوری اور بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر…
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
Views: 37کراچی:(روزنامہ جرأت)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں ایک قتل کیس میں پھانسی دی گئی…
بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک پہنچا کرآئیں گے، خواجہ آصف
Views: 29(روزنامہ جرأت)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اگر بھارت نے کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش کی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا اور جواب دیتے ہوئے کلکتہ تک…
وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
Views: 31(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ…
پیٹرول مہنگا: جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب
Views: 34لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہےکہ جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے اسی عزم اور حکمت کے ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ سماجی رابطے…
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 60 فیصد اضانے کا اعلان
Views: 37کراچی:(روزنامہ جرأت)پاکستان گڈز الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس…