پاکستان کی خبریں
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل
Views: 30(روزنامہ جرأت)بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی گئی۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا جس کے بعد بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں…
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری؛ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا
Views: 27اسلام آباد:ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جب کہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار میگاواٹ…
پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Views: 41(روزنامہ جرأت)پاک بحریہ نے اینٹی شپ ویپن سسٹم تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کا تجربہ پاک بحریہ کی ٹھیک نشانے پر وار کرنے کی صلاحیت اور آپریشنل…
مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب مؤخر
Views: 30اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب اگلی سماعت تک روک دیا۔الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب سے متعلق…
مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
Views: 32(روزنامہ جرأت)مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔شاعر مشرق علامہ اقبالؒ علامہ محمد اقبالؒ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں…
امریکا ایران ممکنہ مذاکرات: اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات، ریڈ زون جانیوالے تمام راستے بند
Views: 27(روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے ممکنہ دور کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی شاہراہوں پر پولیس،…
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی؛ مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان
Views: 32اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔…
راولپنڈی: پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق “تھنڈر-” کامیابی سے مکمل
Views: 30(روزنامہ جرأت)پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان دو ہفتوں پر محیط مشترکہ فوجی مشق “تھنڈر-II” خیبر پختونخوا کے علاقے چراٹ میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔دو ہفتے جاری رہنے والی تربیتی مشقوں کی اختتامی تقریب چیراٹ میں منعقد…
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے گفتگو
Views: 30(روزنامہ جرأت)فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں ایک رکاوٹ ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم…
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
Views: 30(روزنامہ جرأت)بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے…