کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس: مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ مزید پڑھیں
واشنگٹن: ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تیل مصنوعات کی بڑی کمپنیوں اور پلاسٹک بنانے والوں کو 30 برس سے زیادہ عرصے سے اس بات کا علم تھا کہ ری سائیکلنگ کا عمل پلاسٹک کے کچرے کا مستقل مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔ اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں مزید پڑھیں
برلن: محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار سے بنائی گئی مزید پڑھیں
سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک مزید پڑھیں
واشنگٹن: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل سروس کو ختم کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں جعلی ای میل کا اسکرین شاٹ پیش کیا گیا جس میں مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: اینڈرائیڈ فون صارفین کو گوگل کی جانب سے جلد ہی اپنے پیغامات میں ترمیم کرنے کی سہولت فراہم کی جانے والی ہے۔ گوگل میسجز (اینڈرائیڈ کی ڈیفالٹ پیغام رساں ایپ) کی جانب سے متوقع اپ ڈیٹ کے متعلق تفصیلات مزید پڑھیں
کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی مزید پڑھیں