سائنس و ٹیکنالوجی
مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق
Post Views: 5 کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے…
نقل مکانی کرنیوالے جانوروں کا بڑا حصہ معدومیت کے خطرے سے دوچار
Post Views: 8 ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی…
حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا
Post Views: 11 ریاض: رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے…
سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا
Post Views: 7 وارسو: پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ…
مصنوعی ہاتھ کے ذریعے درجہ حرارت بھی محسوس کرنے کا کامیاب تجربہ
Post Views: 6 پیسا، اٹلی: سائنسدانوں نے ہاتھوں سے معذور افراد کیلئے ایک مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے جس میں ایسے سینسر نصب ہیں جو پہننے والے کو اشیا کا حقیقی درجہ حرارت کا احساس فراہم کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس…
فیس بک صارفین نوکریوں کے جعلی اشتہار سے ہوشیار
Post Views: 6 سائبر سیکیورٹی ماہرین نے فیس بک پر ایک اور اشتہاری کمپین کی نشان دہی کی ہے جو صارفین کو جھانسہ دے کر ان کی ونڈوز ڈیوائس میں میلویئر انسٹال کر دیتی ہے۔ ٹرسٹ ویو اسپائڈر لیبز کی…
سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
Post Views: 7 سڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔ آسٹریلیا…
مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہزاروں سال پرانے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگالیا گیا
Post Views: 8 زیوریخ: محققین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 2000 سال پُرانے دستاویز پر لکھے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیا۔ چارکول کے ٹکڑے جیسے دکھنے والی دستاویز کو ڈیجیٹلی اسکین کرنے کے بعد حروف کی نشان…
ووٹرز کو گمراہ ہونے سے بچانے کے لیے میٹا کا اہم اقدام
Post Views: 9 کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے امریکا میں الیکشن سے قبل مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر کی نشان دہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ڈیپ فیک کا استعمال کرتے ہوئے…
زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت
Post Views: 9 برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔ TOI-715 b نامی یہ ایگزو پلینٹ…