سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں

40 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا سیارہ دریافت

Views: 30امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 40 نوری برس کے فاصلے پر ایک زمین جیسا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں ممکنہ طور پر زندگی کے آثار موجود ہوسکتے ہیں۔ بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات کی ٹیم نے ناسا…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

Views: 27کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت…

گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع

Views: 32کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔ کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار…

واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاری

Views: 28کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نت نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں پلیٹ فارم نے پِنڈ میسجز کے متعلق ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے…

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع

Views: 27واشنگٹن: انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے…

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

Views: 28کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔ اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے…

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ

Views: 31ریکجویک: آئس لینڈ میں سائنس دانوں نے ایک عظیم جثہ ویکیوم بنایا ہے جس کا کام ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنا ہے۔ ’میمتھ‘ نامی اس بڑے سے پلانٹ میں اسٹیل کے بڑے بڑے پنکھے استعمال کیے…

واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت

Views: 30لندن: برطانیہ میں 600 سے زائد افراد کے ہدف بننے کے بعد عالمی سطح پر میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار کیا گیا ہے۔ تازہ ترین جعلسازی کی کوشش میں میسجنگ ایپ پر…

موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائم

Views: 32ایسیکس: برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک نئی لیبارٹری قائم کی گئی ہے جس کا مقصد موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانا ہے تاکہ مستقبل میں غذائی سیکیورٹی کو یقینی بنائی جا سکے۔ یونیورسٹی آف ایسیکس میں بنائی…

بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری

Views: 26واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بلیک ہول میں گرنے کے بعد کے مناظر ممکنہ طور پر کیسے ہوں گے۔ ناسا کی جانب…