سائنس و ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جاری
Views: 24کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…
انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش
Views: 25کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر…
مسٹر بیسٹ یوٹیوب کا سب سے مقبول چینل بن گیا
Views: 38امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ سبسکرائبر کی دوڑ میں بھارتی یوٹیوب چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پلیٹ فارم کا سب سے مقبول چینل بن گیا۔ 26 کروڑ 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبر رکھنے والے مسٹر بیسٹ (جس کا…
کھانے کے ذائقے کو بہتر کرنے والا اسمارٹ چمچ
Views: 30اوساکا: جاپانی ٹیک کمپنی Kirin نے کھانے کا ذائقہ مزید بہتر اور لوگوں کی صحت سے متعلق مثبت کردار ادا کرنے کیلئے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے۔ کیرن کمپنی نے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے جسے Elecispoon…
زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت
Views: 31اوسلو: ناروے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے ایک بیکٹیریا کو استعمال کرتے ہوئے غذائی پیداوار کے عمل کے دوران ہونے والے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کٹوتی…
دفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیق
Views: 32انڈیانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں دفتری عمارتوں سے خارج ہونے والی ہوا فضا ء کو آلودہ کر رہی ہے۔ یونیورسٹی آف پرڈو میں برینڈن بُور کی سربراہی میں کی جانے والی تحقیق…
ایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی
Views: 31کولوراڈو: یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔ پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز…
ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہ
Views: 29کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ایڈ بلاک استعمال کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید شدید کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین عموماً یوٹیوب پر ویڈیو کے دوران بار بار چلنے والے اشتہارات سے بچنے کے…
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
Views: 27کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر…
نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے اثرات صرف منفی حد تک محدود نہیں، رپورٹ
Views: 30کیلیفورنیا: حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن…