سائنس و ٹیکنالوجی
سائنسدانوں کو نظام شمسی میں ایک اور سیارے کی موجودگی کا شبہ
Views: 39 واشنگٹن: ویسے تو عام طور پر ہمارے نظام شمسی میں آٹھ سیاروں کی گنتی کی جاتی ہے مع ایک بونے سیارے کے جس کا نام پلوٹو ہے۔ تاہم اب ماہرین فلکیات کو شبہ ہے کہ ہمارے نظام شمسی…
2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے دریاے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیق
Views: 31لندن: دریائے گنگا کے بہنے کا راستہ جو آج ہم دیکھتے ہیں، 2500 سال قبل ایسا نہیں تھا۔ ایک چونکا دینے والی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2,500 سال قبل پورے جنوبی ایشیا کو ہلا کر رکھ دینے…
ایپل کا 98 ممالک کے صارفین کے لیے انتباہ جاری
Views: 36کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 98 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی فون صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ اسپائی ویئر حملوں سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے رواں سال یہ جاری ہونے…
20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
Views: 38سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر…
جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار
Views: 44برسلز: یورپی موسمیاتی تبدیلی کے ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کے درجہ حرارت نے انسانی تاریخ میں آنے والے تمام جون کے مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 2023 کا جون ریکارڈ پر گرم…
بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین
Views: 33وکٹوریا: نئی تحقیق میں ماہرین نے امتحانی ہالوں کی چھتوں کی اونچائی اور طلبا کی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک کمرے کی ساخت آپ کو پہلے سے زیادہ ہوشیار…
ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار
Views: 33بیجنگ: چینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری سیلسیس کم کرنے کی قابل ذکر صلاحیت…
اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
Views: 42بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی…
چیونٹیاں بھی انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے کیلئے متاثرہ عضو کاٹ دیتی ہیں
Views: 34لوزان: چیونٹیاں ان چند جانداروں میں سے ایک ہیں جو اپنے ساتھیوں کے زخموں کو ٹھیک کرتے ہیں اور اب ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کسی ساتھی کی زندگی بچانے کیلئے اس کے جسم کا…
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش
Views: 46برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20…