سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں

مہینوں بعد اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ بحال

Views: 25واشنگٹن: متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے پر تیرتے اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ بالآخر رابطہ بحال ہوگیا۔ ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے…

ناسا کی مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری

Views: 29واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35…

گھر کو بیٹری بنانے والا سیمنٹ تیار

Views: 32میسا چوسیٹس: سائنس دانوں نے توانائی ذخیرہ کرنے والا ایک نئی قسم کا سیمنٹ بنایا ہے جو پورے گھر کو ایک بڑی بیٹری بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے محققین کو تحقیق…

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

Views: 31کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال…

یوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گا

Views: 29کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب آئندہ چند ہفتوں میں اپنے تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی کسی بھی ویڈیو…

کاربن کشید کرنے والا برقی اسپنج

Views: 33کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک ایسا اسپنج بنایا ہے جو ہوا سے کاربن کشید کر سکتا ہے۔ یہ اسپنج چارکول کو چارج کرتے ہوئے بالکل بیٹری کی طرح کام کرتا ہے۔ جب یہ چارج ہوجاتا ہے تو چارکول ’اسپنج‘…

بھارت میں چیونٹی کی نایاب قسم دریافت

Views: 28سائنس دانوں نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آروناچل پردیش میں ایک نئی نیلے رنگ کی چیونٹی کی قسم دریافت کی ہے۔ پاراپاراٹریچنا نِیلا نامی اس نایاب چھوٹی چیونٹی کی لمبائی 2 ملی میٹر سے کم ہے اور اس…

روسی خلاباز خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے والے انسان بن گئے

Views: 27ماسکو: روس سے تعلق رکھنے والے ایک خلاباز نے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اولیگ کونونینکو نے اس وقت عالمی ریکارڈ اپنے نام کروالیا جب وہ خلا میں…

واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

Views: 32کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…

ٹک ٹاک پر متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک

Views: 35ہیکرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کر لیے۔ زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو ریئلٹی ٹی…