شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1204 خبریں موجود ہیں

عمران عباس نے ووٹرز کو سمجھانے کیلئے شاہ رخ خان کا سہارا لے لیا

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن سے قبل ووٹ کی اہمیت بیان کرنے کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مدد لے لی۔ الیکشن میں صرف ایک…

نشے میں دھت بھارتی گلوکارکی سنگاپورمیں خاتون سے بدتمیزی پرجرمانہ

سنگاپور میں بھارتی گلوکار کو نشے میں دھت ہو کر خاتون سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں 42 سالہ بھارتی نژاد گلوکار شیوا بالن پرساد کو نشے میں دھت ہو کر خاتون سے…

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پرہندو انتہاپسند تنظیم کی دھمکی

ممبئی: ہندو انتہاپسند تنظیم نے عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پردھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ بالی ووڈ…

عامرخان نے رومینٹک کردار ادا کرنے کیلیے شرط رکھ دی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے رومینٹک فلم کرنے کے لیے شرط رکھ دی۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ آپ آج کل الگ طرح کی فلمیں کررہے…

والد کو نہ جانتی ہوں اور نہ کبھی دیکھا، صاحبہ کا حیران کُن انکشاف

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو اُنہوں…

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام بتا دیا

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سُپر لیگ) کے سیزن 9 کے ترانے کا نام بتادیا۔ ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ سجنے والا…

ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں، ویڈیو وائرل

معروف میک آرٹسٹ بابر ظہیر نے کہا ہے کہ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں۔ گلوکار عاصم اظہر سے بریک اَپ کے بعد ہانیہ عامر کے مداح اداکارہ کی شادی کے منتظر ہیں کہ وہ کب اور…

پاکستان کو ووٹ دیں، عاصم اظہر کی اپیل

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے عوام اور شوبز شخصیات سے 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں…

‘میں زندہ ہوں’، اچانک موت کی خبر کے ایک دن بعد پونم پانڈے کا ویڈیو پیغام

ممبئی: 2 فروری کو کینسر کے باعث انتقال کرجانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی…

الیکشن 2024، اداکارہ میرا کی خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل

نیویارک: پاکستانی فلم اسٹار میرا نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ میرا کا ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے…