شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1582 خبریں موجود ہیں

دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کا الیکشن لڑنے کا اعلان

Views: 33لودھراں: دوسری شادی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ٹک ٹاکر دانیہ شاہ نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ چند روز قبل دانیہ شاہ نے اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے حکیم شہزاد…

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم حسن شاہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

Views: 21لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور…

نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف

Views: 26لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت…

خلیل الرحمان قمر کیس؛ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

Views: 32لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمن قمر کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔ خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج اور اس کے 9 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…

برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

Views: 30کراچی: اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے…

فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان

Views: 28ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی…

برزخ پر تنقید؛ پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی ہو رہی ہے، روبینہ اشرف

Views: 34کراچی: سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز برزخ کے دفاع میں بول پڑیں۔ ایک نجی چینل کوانٹرویو میں سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ویب سیریز برزخ میں معاشرے میں موجود مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔…

مودی کی ہمنوا کنگنا رناوت نے حسینہ واجد کی بھارت آمد کو اعزاز قرار دیدیا

Views: 29 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن اسمبلی کنگنا رناوت نے حسینہ واجد کی بھارت کو اعزاز قراردے دیا۔ عوام کے شدید احتجاج اور دباؤ پر ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی بنگلا دیش کی…

پاکستان میں ہیروئن کا دبلی پتلی اور گوری چٹی ہونا لازمی ہے، متھیرا

Views: 30کراچی: پاکستانی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان دُنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران متھیرا نے…

خواتین مداحوں کیوجہ سے وہاج علی کی اہلیہ عدم تحفظ کا شکار؟

Views: 36امریکا: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹاپ اسٹار وہاج علی نے خواتین مداحوں کی وجہ سے اہلیہ کے عدم تحفظ کے بارے میں بتا دیا۔ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار وہاج علی…