شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1592 خبریں موجود ہیں

اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق

Views: 74لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو…

ابھیشیک کی انگلی سےشادی کی انگوٹھی غائب؛ 16 سال بعد ایشوریا سےعلیحدگی کی افواہیں

Views: 72ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کے شادی کی انگھوٹھی نہ پہننے پراہلیہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اداکار ابھیشیک بچن ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے…

اجے دیوگن ‘ سنگھم اگین ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی

Views: 63 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اپنی ہٹ سیریز سنگھم کے سلسلے کی نئی فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے…

بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار چل بسے

Views: 68 ممبئی: طویل عرصے تک چلنے والے بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ْسی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو…

سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی مبہم پوسٹ وائرل

Views: 70 کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ روز عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق…

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

Views: 70 کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی…

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

Views: 68 لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق…

“دھوکے باز عورت، شہرت کی خاطر عامر لیاقت سے شادی کی”؛ صارفین طوبیٰ پر پھٹ پڑے

Views: 59 کراچی: نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں دھوکے باز قرار دے دیا۔ حال ہی میں طوبیٰ…

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

Views: 63ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی…

زارا نور عباس کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

Views: 78شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بہت جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ زارا نور عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک…