شوبز کی دنیا
ارباز خان کی دوسری شادی پر سابقہ گرل فرینڈ کا ردعمل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور اداکار ارباز خان کی دوسری شادی پر اُن کی سابقہ اطالوی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان…
بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث چل بسیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عُمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اُن…
‘فلاپ شو’، عدنان صدیقی نے پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو سبق سیکھا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلاپ فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو اہم سبق سیکھا دیا۔ 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’…
PSL 9 کا ترانہ، علی ظفر اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سُپر لیگ) کے سیزن 9 کا ترانہ گائیں گے۔ ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ…
شاہ رخ خان کا اپنی بیٹی سہانا کیساتھ فلم کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ڈنکی اسٹار شاہ رخ خان نے ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کو حیران کیا…
ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر کئی سالوں سے کام جاری ہے اور جب سے…
“ایشوریا رائے کی ابھیشیک کیساتھ شادی ہونے پر بہت خوش ہوں”، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہوں کے دوران سلمان خان کے پرانے انٹرویو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر دبنگ اسٹار سلمان خان کا پُرانا انٹرویو…
فیروز خان اور بھارتی اداکارہ کے درمیان تعلقات کی خبریں زیرِ گردش
پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ رواں سال کے آغاز میں فیروز خان نے تامل…
“میں نے خودکشی کی تو ذمہ دار رابعہ انعم ہوں گی”، اینکر پرسن اشفاق ستی
کراچی: نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اشفاق اسحاق ستی نے اپنی دوسری اہلیہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے گھریلو تشدد کے الزامات پر اپنا موقف پیش کردیا۔ اینکر پرسن اشفاق اسحاق ستی نے اپنے سوشل میڈیا…
سینیئر اداکار طلعت حسین ڈیمینشیا کا شکار ہوگئے
کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی اور اُن کی اہلیہ ثنا فیصل نے پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین میں ڈیمینشیا کے مرض کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا…