شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1580 خبریں موجود ہیں

شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں,اگر مقدر میں ہوا تو چوتھی شادی بھی کر کے دکھاؤں گی,نشو بیگم

Views: 43پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے چوتھی شادی سے متعلق ایک بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں نشو سے ان کی چوتھی شادی سے متعلق افواہوں پر سوال…

گووندا نے اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

Views: 38بھارتی اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے علیحدگی کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں گووندا نے طلاق کی خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جو کچھ ملا ہے…

موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

Views: 34پاکستانی اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی اصل جنگ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف ہے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ویڈیو پیغام شیئر کیا…

’’ابھی تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘‘ ؛ سلمان خان کا حیران کن انکشاف

Views: 70بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ ’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے…

بالی ووڈ کے سپر اسٹارشاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج

Views: 46بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں معروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام میں…

ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

Views: 41پاکستان کی نامور اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ منیب بٹ نے 27 اگست کو انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں ننھی پری…

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے مجھے بام عروج پر پہنچایا؛ سونُونگم کا اعتراف

Views: 67بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پلے بیک سنگر سونُو نگم نے پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھیں اپنا محسن قرار دیا۔ بھارتی گلوکار سونُو نگم نے حالیہ انٹرویو میں بتایا…

ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کا ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ

Views: 33اداکار حمزہ عباسی کی بہن ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک حالیہ گفتگو میں فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق فلرز اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کروائی جانے…

’عمران عباس آدمی جیسے ہی نہیں دکھتے‘، ببرک شاہ کے بیان پر اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

Views: 32پاکستانی اداکار عمران عباس کا سابق اداکار ببرک شاہ کی جانب سے تنقید پر ذو معنی ردعمل سامنے آگیا۔ کچھ روز قبل ماضی کے سابق اداکار ببرک شاہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی…

فیصل قریشی نے تنقید کرنے والوں کو ’لوٹا‘ قرار دے دیا

Views: 37اداکار فیصل قریشی نے ان پر اور ان کے ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو لُڑکے ہوئے لوٹے قرار دے دیا۔ فیصل قریشی کے حالیہ ڈرامے راجا رانی پر ساتھی فنکاروں کے ایک پروگرام میں تنقید کی جارہی ہے…