شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1230 خبریں موجود ہیں

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردی

Post Views: ڈلاس: امریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی فلم و ٹی وی اداکار سعود قاسمی کو ایک ساتھ دیکھا گیا، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ یہ غیر متوقع ملاقات…

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

Post Views: ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام…

معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Post Views: کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ڈرامہ سیریل آخری چٹان،جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردارنگاری کی۔ انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بےساختہ اداکاری سےٹی وی ڈرامہ شائقین کو چونکا دینے والے…

بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کےلیے سلمان خان سے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا

Post Views: 1 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا ہے جس میں بشنوئی گروپ سے دشمنی ختم کرنے کےلیے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ…

نئے جیون ساتھی کی کون سی خوبی نے وینا ملک کو گرویدہ بنا لیا

Post Views: اسلام آباد: پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں اپنے نئے جیون ساتھی کی خوبیوں کا تذکرہ کیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ شہریار چوہدری میرے نئے جیون ساتھی ہیں جن کے…

’’میرا مذاق لوگوں کو برا لگ جاتا ہے‘‘ : شاہ رخ خان

Post Views: ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان نے ایک گفتگو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے مذاق لوگوں کو برے لگ جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان لوکارنو فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی کی حیثیت…

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

Post Views: 3 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست…

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ

Post Views: 1 ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی…

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

Post Views: ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں…

گلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے

Post Views: پراگ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر گلوکار نک جوناس پراگ میں کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوف زدہ ہوکر اسٹیج سے بھاگ گئے۔ گلوکار کو پراگ میں اپنے کنسرٹ کے دوران اس…