شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1582 خبریں موجود ہیں

شوہر اورگھر والے نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

Views: 64پاکستان شوبز کی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ ان کا فی الحال اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں، اور…

شرح طلاق میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ صبا فیصل نے بتا دیا

Views: 46پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دے دیا۔ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اور اس کی وجوہات پر بات کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل نے کہا…

عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری

Views: 48پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے 69 سال کی عمر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمر چھپانے کے رویے پر سوال اٹھا دیا۔ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر سے متعلق معاشرتی…

احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل

Views: 44معروف پاکستانی اداکار احسن خان نے حال ہی میں ایک پرواز کے دوران پاکستان کی خاتون اوّل صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔…

رجب بٹ نے اہلیہ سے بدسلوکی کے الزامات پر وضاحت پیش کر دی

Views: 39پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ نے اہلیہ کیساتھ بدسلوکی کے حالیہ الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ رویے کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔…

آصف رضا میر نے سجل اور احد کی علیحدگی پر خاموشی توڑ دی

Views: 44معروف سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر نے اپنی سابقہ بہو سجل علی کے ساتھ کام اور سوشل میڈیا رجحانات پر تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ آصف رضا میر نے پہلی بار سابقہ…

نیٹ فلکس کے مقبول شو “ویڈنزڈے” کا سیزن 2 کب ریلیز ہوگا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

Views: 49نیٹ فلکس کے مشہور سپرنیچرل سیریز “ویڈنزڈے” کا دوسرا سیزن مداحوں کے لیے خوشخبری لے کر آ رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ “ویڈنزڈے” سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔ پہلا حصہ…

علی ظفر کو بھی بھارتی فلموں اور گانوں کے پوسٹرز سے ہٹا دیا گیا

Views: 56حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں گلوکار اور اداکار علی ظفر کو ان کی بالی ووڈ فلم ‘میرے برادر کی دلہن’ کے فلم اور گانون کے پوسٹر سے ہٹا دیا گیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی…

رجب بٹ کو اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا سامنا

Views: 41پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس مرتبہ انہیں اپنے ایک ویلاگ میں اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ…

وطن کی محبت میں چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

Views: 52پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے اور انھوں نے وطن کی محبت میں ایک نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان…