چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آکر دوبارہ ڈیلیٹ

لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلٹ ہوگیا۔ چاہت فتح علی خان مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیو لیک کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ عدالت میں پیش

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو معروف مزید پڑھیں

زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے زینب جمیل حملے کے ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج محفوظ فیصلہ سنائیں مزید پڑھیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔ مزید پڑھیں: سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے متعلق خبروں پر اداکارہ کے دونوں بھائی بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ سوناکشی سنہا کے دونوں بھائی کُش اور لو سنہا سے متعلق یہ مزید پڑھیں

زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاری

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بھانجی زارا نور عباس کی شادی پر ہی ڈرامہ نگار اقبال حسین سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری مزید پڑھیں