شوبز کی دنیا
نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان کو فلاپ کیریئر میں اسٹار بنایا، سید نور
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر اور فلم رائٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان شاہد کے فلاپ ہوتے کیریئر کو کامیاب بنایا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران…
ہانیہ عامر نے اُن کی نازیبا ویڈیوز پھیلانے والے بھارتی کو پکڑ لیا
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اُن کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کر وائرل کرنے والے بھارتی انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ڈھونڈ نکالا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی…
اداکار نہیں بنتا تو والد کے کہنے پر بریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری کی دُنیا میں قدم نہیں رکھتے تو آج بریانی بیچ رہے ہوتے۔ چند ماہ قبل فہد مصطفیٰ…
ہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیں
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنی وائرل بولڈ ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی شکل سے ملتی جلتی لڑکی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوئی…
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟
چاکلیٹی ہیرو کے لقب سے مشہور پاکستان کے لیجنڈری اداکار وحید مراد کے بیٹے عادل مراد نے اپنے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ بتا دی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عادل مراد سے پوچھا گیا…
اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خان
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ سارہ خان کئی سُپر ہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اداکارہ کے…
امیتابھ بچن اپنی اولاد میں جائیداد کیسے تقسیم کریں گے؟ انٹرویو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ میں بِگ بی کے نام سے مہشور امیتابھ بچن کا اپنی جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے پُرانا انٹرویو ایک بار پھر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا پر امیتابھ بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جوکہ اُنہوں…
ہانیہ عامر کی زندگی میں 2025 ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہوگا، ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی
لاہور: ماہرِ علمِ نجوم نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے متعلق پیش گوئی کی کہ 2025ء ان کی زندگی کا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہوگا اور ان کی زندگی میں کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔ ایک ٹی وی…
دوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لی
ملتان: پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو دوسری شادی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں جس کے بعد دانیہ اور اُن کے شوہر حکیم شہزاد نے سرکاری…
مجھے اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ شادی نہیں ہوپا رہی، کنگنا رناوت
ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ منفی باتوں کی وجہ سے میری شادی نہیں ہو پارہی ہے۔ بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق…