شوبز کی دنیا
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا
Post Views: 16 ممبئی: بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی…
میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے، فلم میکرثاقب ملک
Post Views: 14 کراچی: مشہور فلم میکر ثاقب ملک کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے۔ اداکارہ میرا کی 2019 کی ہٹ پاکستانی فلم ‘ باجی ‘ کے ڈائریکٹر اور فلم میکر ثاقب ملک نے…
حج ادائیگی؛ زندگی بدلنے والے سفر پر جا رہی ہوں، ثانیہ مرزا
Post Views: 16 مکہ مکرمہ: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع…
سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی
Post Views: 13 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور…
بھارت سے شکست، شوبز ستارے قومی ٹیم پر آگ بگولہ
Post Views: 14 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر پاکستانی شوبز ستاروں نے قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 9 جون کو نیویارک کے…
“کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے”
Post Views: 14 ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان آئی سی سی ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر مشی خان کی…
چاہت فتح علی خان کا ‘بدو بدی’ 2 ریلیز کرنے کا اعلان
Post Views: 13 سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے ‘اکھ لڑی بدوبدی 2′ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…
“حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی”
Post Views: 16 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم پر سخت تنقید کی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ
Post Views: 14 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ…
ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل
Post Views: 12 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اُن کی اہلیہ نتاشا دلال کی اپنی نومولود بیٹی کے ہمراہ پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا اور اُن کی…