کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1179 خبریں موجود ہیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ پروڈکشن پر 1 ارب 15 کروڑ لگیں گے

Post Views: 15 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پروڈکشن پر ایک ارب 15 کروڑ روپے لگیں گے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری کو لاہور میں شروع ہوگا، انتہائی تاخیر سے گذشتہ روز ٹی وی…

ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبینیشن میں کسی قسم کی تبدیلی لانے کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی

Post Views: 16 کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی…

ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف

Post Views: 16 کراچی: سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی…

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

Post Views: 18 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن ہوگیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے،2018 میں ان پر…

آسٹریلین اوپن؛ سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا

Post Views: 19 کراچی: اطالوی ٹینس پلیئر جینک سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا، انھوں نے آسٹریلین اوپن فائنل میں روسی حریف ڈینئیل میڈویڈوف کو شکست سے دوچار کیا۔ سیزن کا ابتدائی گرینڈ سلم اطالوی پلیئر جینک…

آئی ایل ٹی 20 میں وسیم اکرم سے وسیم اکرم کی ملاقات

Post Views: 14 دبئی: انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں وسیم اکرم کی وسیم اکرم سے ملاقات ہوگئی۔ یواے ای کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم جونیئر کی آئی ایل ٹی 20 کے دوران اپنے آئیڈیل پاکستان کے سابق اسٹار…

گابا ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز بھی الٹ پلٹ ہوگئے

Post Views: 14 کراچی: گابا ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز بھی الٹ پلٹ ہوگئےجب کہ کینگروز کو پہلی بار ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ٹریوس ہیڈ کنگ پیئر حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے۔ ویسٹ انڈیز…

سندھ پریمیئر لیگ، امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے

Post Views: 20 کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ہی دن امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی غازیز کے بیٹر محمد اخلاق کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا، لیگ سائیڈ پر…

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

Post Views: 18 کراچی: سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان…

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا کل تک بورڈز آف گورننگ تشکیل دینے کا عندیہ

Post Views: 13 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین اور الیکشن کمشنر شاہ خاور نے کل تک پی سی بی بورڈز آف گورننگ تشکیل دینے کی نوید سنا دی جبکہ انہوں نے بطور سربراہ کے شفاف انتخابات کو…