کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1362 خبریں موجود ہیں

ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گے

Views: 25 کراچی: بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کے ایکشن میں آنے کا امکان ہے، 2 ہوم میچز میں بابراعظم سمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دیا جاسکتا ہے، کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع مل سکتا…

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل

Views: 29 کراچی: اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی…

نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر میں کام کیلئے بُلا لیا

Views: 33نیشنل بینک آف پاکستان کے معروف کھلاڑیوں کو فوری طور پر دفاتر میں پیش ہوکر خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم کی زیر نگرانی کام کرنے والے این بی…

ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

Views: 27قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص پرفارمنس کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ہونے کے بعد مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے…

“دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے

Views: 30قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی کنگ قرار…

بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم

Views: 26قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل…

افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت؛ ڈریسنگ روم میں “بن پیئے شرابی دیکھے”

Views: 30سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے افغان کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کیخلاف جیت پر ڈریسنگ روم کے ماحول سے پردہ اٹھادیا۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کو دیئے گئے انٹرویو میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں…

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟

Views: 28امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بڑی ٹیموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے۔ گروپ اے میں شامل پاکستانی ٹیم کی امریکا کے ہاتھوں اَپ شکست کے بعد بھارت سے حیران کن طور…

“بابراعظم جعلی کنگ ہیں” انکے اعداد و شمار مجھ سے بھی خراب ہیں؟

Views: 27قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ بابراعظم 5 سالوں سے مسلسل کپتان ہیں، چند…

امریکا، بھارت کیخلاف شکست! ٹیم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج

Views: 29آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ گوجرانوالہ کے ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی گئی…