کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟

Views: 30امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بڑی ٹیموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے۔ گروپ اے میں شامل پاکستانی ٹیم کی امریکا کے ہاتھوں اَپ شکست کے بعد بھارت سے حیران کن طور…

“بابراعظم جعلی کنگ ہیں” انکے اعداد و شمار مجھ سے بھی خراب ہیں؟

Views: 33قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ بابراعظم 5 سالوں سے مسلسل کپتان ہیں، چند…

امریکا، بھارت کیخلاف شکست! ٹیم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج

Views: 29آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ گوجرانوالہ کے ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی گئی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ رضوان نے ایک اور نا پسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Views: 30قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سینچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست…

رمیز کے پروگرام پر میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرل

Views: 31ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے شو میں جسپریت بمراہ کی بالنگ کیخلاف حکمت عملی بتانے والے کپتان بابراعظم کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی…

ہارگئے تو کیا سر دیوار پر ماردیں، ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی

Views: 34نیویارک: اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر ماردیں، شکست سے کرکٹر کی زندگی ختم تو نہیں ہوجاتی۔ پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار…

بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات قرار

Views: 37کراچی: سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف آسان ہدف کے باوجود ٹیم کی شکست شائقین کی طرح سابق اسٹارز کو بھی ہضم نہیں ہورہی، وہ اس کی…

بھارت کیخلاف میچ جتوانے کی کوشش کرنیوالے نسیم شاہ میدان میں رو پڑے، ویڈیو وائرل

Views: 34نیو یارک: بھارت کے خلاف پاکستان کو میچ جتوانے کی کوشش کرنے والے نسیم شاہ شکست کے بعد میدان میں رو پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں گزشتہ روز…

یقین ہو گیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقوی

Views: 33نیویارک: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا…

ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوں

Views: 42قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیویارک اسٹیڈیم میں پریکٹس کا موقع نہیں ملے گا۔ پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف مقابلے سے قبل واحد پریکٹس سیشین دوپہر ساڑھے 12 بجے کانٹیاگ پارک میں کرے گی…