کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1045 خبریں موجود ہیں

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ: کانسی کے 2تمغے پاکستان کے نام

پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپیئن شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان…

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز

لاہور: پاکستان نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں…

پرتھ اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کیلیے مخصوص اسٹینڈ قائم

پرتھ: پاکستانی شائقین کے لیے پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص ’’پاکستان اسٹینڈ‘‘ بنا دیا گیا، پاکستان ڈریسنگ روم کے گرد 2 اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان بے کو الکوحل فری زون قرار دیا گیا ہے جس میں…

پی ایس ایل 9؛ بابر کو قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے

لاہور: بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے۔ ورلڈکپ کی ناکام مہم کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے تھے،اب ان کو پی ایس ایل میں…

کندھے کی انجری، شوال ذوالفقار 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شوال ذوالفقار نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فیلڈنگ…

’’نامور کھلاڑیوں کیساتھ جگہ چاہیے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہوگی‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سیریز میں شرکت سے انکار کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ…

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں پھنسنے والے وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن چراغ پَا

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور سابق آسٹریلوی فاسٹ مچل جانسن ایک دوسرے کے خلاف تنقید کے نشتر چلادیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے ایک کالم میں ڈیوڈ وارنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ…

چار روزہ میچ؛ پرائم منسٹر الیون کے بیٹرز نے پاکستانی بالنگ کو گھٹنے پر لاکھڑا کیا

آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنالیے، انہیں پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 24 رنز درکار ہیں۔ کینبرا…

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ’’لوگو‘‘ تبدیل کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں…

سرفراز اور سعود شکیل تکرار؛ وائرل ویڈیو پر ترجمان کا بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیان سامنے آگیا۔ میڈیا…