کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1045 خبریں موجود ہیں

ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کو خبردار کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے…

پی ایس ایل 9؛ نسیم شاہ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے

کراچی: نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے جب کہ پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نسیم شاہ…

پاکستان ٹیم خود کو آسٹریلوی کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی

کراچی: پاکستان ٹیم خود کو کینگرو کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی جب کہ مانوکا اوول میں بارش کی دخل اندازی سے قبل کھلاڑیوں نے پرجوش انداز میں کیچنگ پریکٹس کی اور انڈور نیٹس میں بیٹرز نے صلاحیتوں کو چمکایا۔ پاکستان نے…

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول کی کوشش

نیویارک: امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکن پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر…

آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں، سرفراز احمد

کینبرا: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد…

پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف

لاہور: پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف ہواہے۔ پی ایس ایل کی دوبار فاتح لاہور قلندرز ٹیم کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم مینجر ثمین رانا نے سوشل میڈیا پر اس طرز عمل کی کھل…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کیساتھ ناروا سلوک، ویڈیو وائرل

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز…

ٹرافی پر پاؤں رکھنے کا معاملہ؛ مارش کا جشن پر تنقید کرنیوالے بھارتیوں کو دو ٹوک جواب

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے کے بعد ٹرافی پر پاؤں رکھنے کے معاملے پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش نے لب کشائی کردی۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے…

پاکستانی باکسر نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ کی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

کراچی: ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے…

دورہ آسٹریلیا؛ حسن علی کس کھلاڑی سے باتیں حفیہ رکھنا چاہتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران عثمان خواجہ سے آن فیلڈ باتیں خفیہ رکھنے کی کوشش کریں گے۔ سڈنی پہنچنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر…