کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1362 خبریں موجود ہیں

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی

Views: 34انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے…

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز

Views: 31اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے…

ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب

Views: 35کراچی: وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے، ان…

بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ

Views: 34لاہور: مصباح الحق نے بابر اعظم کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ کپتانی وقت کے ساتھ آتی ہے،جہاں…

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

Views: 37پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال کیا گیا…

’’ ایسی پوزیشن میں نہ لائیں! جہاں دکھانا پڑے کتنا ظالم اور بےرحم ہوسکتا ہوں‘‘

Views: 33سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔ رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس…

بابراعظم کے دورباہ کپتانی لینے پر والد کا اہم انکشاف

Views: 29قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد نے بیٹے کہ قیادت چھوڑنے اور واپس لینے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ ریکارڈز کے انبار لگانے والے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ…

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہم

Views: 33قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) برہم ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر احسان اللہ کی ایک سینئر ڈاکٹر سمیت پی سی بی…

کاکول میں جاری کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ

Views: 28کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کیلئے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی جوانوں کے ہمراہ…

10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری

Views: 3310 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے…